اکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئي اے) کے چیئر مین اعظم سیگول نے ذاتی وجوہات کے سبب اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔یہ اطلاع
کمپنی کے ایک ترجمان نے آج دی ہے۔ان کا استعفی پی آئي اے کے طیارہ حادثہ کے ایک ہفتہ اندر آیا ہے، جس میں طیارہ پرسوار 47 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔